سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1701

ایک رکعت وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان

راوی: اسحق بن منصور , عبدالرحمن , مالک , زہری , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ إِحْدَی عَشْرَةَ رَکْعَةً يُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ يَضْطَجِعُ عَلَی شِقِّهِ الْأَيْمَنِ

اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، مالک، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو گیارہ رکعت پڑھتے اور ان میں سے ایک وتر کی رکعت ہوتی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں کروٹ آرام فرمایا کرتے۔

It was narrated from Saad bin Hisham, that ‘Aishah told him:
“The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not say the Taslimfor two Rak’ahs during Witr.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں