سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1692

سواری پر وتر پڑھنے کا بیان

راوی: ابراہیم بن یعقوب , عبداللہ بن محمد بن علی , زہیر , حسن بن حر , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يُوتِرُ عَلَی بَعِيرِهِ وَيَذْکُرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَفْعَلُ ذَلِکَ

ابراہیم بن یعقوب، عبداللہ بن محمد بن علی، زہیر، حسن بن حر، نافع، عبداللہ ابن عمر سے مروی ہے کہ وہ اپنے اونٹ پر وتر پڑھتے اور فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اسی طرح (وتر پڑھا) کیا کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Witr is one Rak’ah at the end of the night.” (Sahlh)

یہ حدیث شیئر کریں