سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1687

وتر کے وقت کا بیان

راوی: قتیبہ , لیث , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ مَنْ صَلَّی مِنْ اللَّيْلِ فَلْيَجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِهِ وِتْرًا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُ بِذَلِکَ

قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص رات کو نماز پڑھے تو آخر میں وتر پڑھنے چاہیے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ہمیں) یہی حکم فرمایا کرتے تھے۔

It was narrated from Abu Saeed that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:“Pray Witr before dawn (Fajr).”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں