سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1686

وتر کے وقت کا بیان

راوی: اسحق بن منصور , عبدالرحمن , سفیان , ابوحصین , یحیی بن وثاب , مسروق و عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ وَثَّابٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ وَأَوْسَطِهِ وَانْتَهَی وِتْرُهُ إِلَی السَّحَرِ

اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، سفیان، ابوحصین، یحیی بن وثاب، مسروق و عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کے ابتداء حصے آخری حصے اور درمیانی حصے سب وقتوں میں وتر پڑھے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وتر ادا کرنے کا آخری وقت سحری (کے قریب کا) وقت ہوتا تھا۔

Abu Nadrah Al-’Awaqi narrated that he heard Abu Saeed Al-Khudri say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about Witr and he said: ‘Pray Witr before dawn (Sub/. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں