بیٹھ کر نماز پڑھنے کا طریقہ
راوی: ہارون بن عبداللہ , ابوداؤد , حفص , حمید , عبداللہ بن شقیق , عائشہ
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ حَفْصٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ لَا أَعْلَمُ أَحَدًا رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ غَيْرَ أَبِي دَاوُدَ وَهُوَ ثِقَةٌ وَلَا أَحْسِبُ هَذَا الْحَدِيثَ إِلَّا خَطَأً وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ
ہارون بن عبد اللہ، ابوداؤد، حفص، حمید، عبداللہ بن شقیق، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آلتی پالتی مارے نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ امام نسائی کہتے ہیں کہ مجھے علم نہیں کہ ابوداؤد کے علاوہ بھی کسی نے یہ حدیث نقل کی ہو۔ وہ ثقہ ہیں لیکن میرے خیال میں یہ حدیث غلط ہے۔ و اللہ اعلم
It was narrated from Kathir bin Murrah that ‘Uqbah bin ‘Amir told them that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The one who recites the Qur’an loudly is like one who gives charity openly, and the one who recites the Qur’an silently is like one who gives charity in secret.” (Hasan)