سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1660

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں

راوی: عبداللہ بن عبدالصمد , یزید , سفیان , ابواسحق , ابوسلمہ , ام سلمہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی کَانَ أَکْثَرُ صَلَاتِهِ قَاعِدًا إِلَّا الْمَکْتُوبَةَ وَکَانَ أَحَبُّ الْعَمَلِ إِلَيْهِ مَا دَاوَمَ عَلَيْهِ وَإِنْ قَلَّ خَالَفَهُ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ فَرَوَاهُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ

عبداللہ بن عبدالصمد، یزید، سفیان، ابواسحاق ، ابوسلمہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس وقت تک وفات نہ ہوئی جب تک فرض نماز کے علاوہ اکثر نمازیں (نفل) بیٹھ کر نہیں پڑھنے لگ گئے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل وہ تھا جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے۔ اگرچہ (مقدار میں وہ) کم ہو۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Shaqiq said: “I said to ‘Aishah: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم pray sitting down?’ She said: ‘Yes, after the people had worn him out.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں