سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1658

نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں

راوی: سلیمان بن سلم البلخی , نضر , یونس , ابواسحق , اسود , ام سلمہ

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ مَا قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی کَانَ أَکْثَرُ صَلَاتِهِ جَالِسًا إِلَّا الْمَکْتُوبَةَ خَالَفَهُ شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ وَقَالَا عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ

سلیمان بن سلم البلخی، نضر، یونس، ابواسحاق ، اسود، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات کے قریب اکثر بیٹھ کر نماز ادا فرمایا کرتے تھے۔ البتہ فرض نماز کھڑے ہو کر ہی ادا فرماتے۔

It was narrated from Abu Salamah, that Umm Salamah said:
“By the One in Whose hand is my soul. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not pass away until most of his prayers were offered sitting down, except for the obligatory prayers, and the dearest of actions to him were those which were done persistently, even if they were few.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں