سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1642

حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان

راوی: قتیبہ , ابن ابوعدی , سلیمان , انس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي مَرَرْتُ عَلَی مُوسَی وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ

قتیبہ، ابن ابوعدی، سلیمان، انس بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس رات کو میں معراج کے لئے گیا تھا تو موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔

It was narrated that Masruq said: “Aishah, may Allah be pleased with her, said: ‘When the last ten nights of Ramadan began, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stayed up at night (for prayer) and he woke his family up and tightened his waist-wrap.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں