حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان
راوی: محمد بن عبدالاعلی , معتمر , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ مَرَّ عَلَی مُوسَی عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جب معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قریب سے گزرے تو وہ قبر میں نماز ادا فرما رہے تھے۔
It was narrated from Anas, from one of the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, that the Prophet said: ‘On the night on which I was taken on the Night Journey, I passed by Musaand he was praying in his grave.” (Sahih)