حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان
راوی: علی بن خشرم , عیسی , سلیمان تیمی , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عَلَی مُوسَی عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ
علی بن خشرم، عیسی، سلیمان تیمی، انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں شب معراج کے موقع پر حضرت موسیٰ کے پاس سے گزرا تو وہ قبر میں نماز ادا فرما رہے تھے۔
. Mu’tamir said: “I heard my father say: I heard Anas say: ‘One of the Companions of the Prophet told me that on the night on which he was taken on the Night Journey, the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave.” (Sahih).