سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1638

حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان

راوی: احمد بن سعید , حبلان , حماد بن سلمہ , ثابت و سلیمان , تیمی , انس

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ثَابِتٌ وَسُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَرَرْتُ عَلَی قَبْرِ مُوسَی عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ

احمد بن سعید، حبلان، حماد بن سلمہ، ثابت و سلیمان، تیمی، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا میں موسیٰ علیہ السلام کی قبر کے پاس سے گزرا تو وہ قبر میں کھڑے ہوئے نماز ادا فرما رہے تھے۔

It was narrated from Anas that on the night on which he was
taken on the Night Journey, the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں