رسول اللہ کی (تہجد) نماز کا بیان
راوی: اسحق بن ابراہیم , یزید , حمید , انس
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَا کُنَّا نَشَائُ أَنْ نَرَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اللَّيْلِ مُصَلِّيًا إِلَّا رَأَيْنَاهُ وَلَا نَشَائُ أَنْ نَرَاهُ نَائِمًا إِلَّا رَأَيْنَاهُ
اسحاق بن ابراہیم، یزید، حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم جب چاہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رات میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھیں تو نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے اور جب چاہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سونے کی حالت میں دیکھیں تو سوئے ہوئے دیکھتے۔
It was narrated from Ya’la bin Mamlak that he asked Umm
Salamah, the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about the recitation and prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمShe said: “What do you want to know about his prayer (i.e., you can never match it)? He used to pray, then sleep for as long as he had prayed, then he would pray as long as he had slept, then he would sleep as long as he had prayed, until dawn came.” Then she described to him his recitation, and she described a clear recitation in which every letter was distinct. (Hasan)