رات کو نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , شعبہ , ابوبشر جعفر بن ابووحشیة , حمید بن عبدالرحمن
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي وَحْشِيَّةَ أَنَّهُ سَمِعَ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ قِيَامُ اللَّيْلِ وَأَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ الْمُحَرَّمُ أَرْسَلَهُ شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ
سوید بن نصر، عبد اللہ، شعبہ، ابوبشر جعفر بن ابووحشیة، حمید بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرض نماز کے بعد افضل ترین نماز رات کی نماز اور رمضان کے روزوں کے بعد افضل ترین روزے محرم کے ہیں۔ شعبہ بن حجاج نے یہ حدیث مرسلاً روایت کی ہے۔
It was narrated that Masruq said: “I said to ‘Aishah: ‘Which deed was most beloved to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ?‘ She said: ‘That which was done persistently.’ I said: ‘At what part of the night did he pray Qiyam?’ She said: ‘When he heard the rooster.” (Sahih)