رات کو نماز پڑھنے کی ترغیب کا بیان
راوی: عمرو بن علی , عبدالعزیز بن عبدلصمد , منصور , ابووائل , عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ فُلَانًا نَامَ عَنْ الصَّلَاةِ الْبَارِحَةَ حَتَّی أَصْبَحَ قَالَ ذَاکَ شَيْطَانٌ بَالَ فِي أُذُنَيْهِ
عمرو بن علی، عبدالعزیز بن عبدلصمد، منصور، ابووائل، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! رات کو ایک شخص سو گیا اور صبح تک سویا رہا نماز نہیں پڑھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شیطان نے اس کے کانوں میں پیشاب کر دیا تھا جس کی وجہ سے وہ نماز میں شریک نہیں ہوا۔
It was narrated from ‘Ali bin Abi Talib that the Prophet came to him and Fatimah at night and said: “Won’t you pray?” I said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, our souls are in the hand of Allah and if He wants to make us get up, He will make us get up.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went away when I said that to him. Then, as he was leaving I heard him striking his thigh and saying: But, man is ever more quarrelsome than anything. (Sahih)