عید کے دن مسجد میں کھیلنا اور خواتین کا کھیل دیکھنا
راوی: اسحق بن موسی , ولید بن مسلم , اوزاعی , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ دَخَلَ عُمَرُ وَالْحَبَشَةُ يَلْعَبُونَ فِي الْمَسْجِدِ فَزَجَرَهُمْ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهُمْ يَا عُمَرُ فَإِنَّمَا هُمْ بَنُو أَرْفِدَةَ
اسحاق بن موسی، ولید بن مسلم، اوزاعی، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ عمر مسجد میں داخل ہوئے تو حبشی کھیل رہے تھے۔ انہوں نے انہیں (ان حبشیوں کو) ڈانٹا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمر! انہیں کھیلنے دو۔ یہ تو حبشی ہیں۔
It was narrated from Nafi’ that ‘Abdullah bin ‘Umar said:
“The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Pray in your houses and do not make them like graves.” (Sahih)