پیشاب پاخانہ کے لئے دور جانا
راوی: عمرو بن علی , یحیی بن سعید , ابوجعفر خطمی , عمیر بن یزید , حارث بن فضیل و عمارة بن خزیمۃ بن ثابت , عبدالرحمان بن ابی قراد
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ عُمَيْرُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ فُضَيْلٍ وَعُمَارَةُ بْنُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي قُرَادٍ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْخَلَائِ وَکَانَ إِذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ أَبْعَدَ
عمرو بن علی، یحیی بن سعید، ابوجعفر خطمی، عمیر بن یزید، حارث بن فضیل و عمارة بن خزیمۃ بن ثابت، حضرت عبدالرحمن بن ابی قراد سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ قضائے حاجت کے لئے گیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت قضائے حاجت کے لئے جاتے تو دور چلے جاتے (اس کی وجہ یہ ہے کہ تاکہ ستر پر لوگوں کی نگاہ نہ پڑے)۔
It was narrated that ‘Abdur Rahman bin Abi Qurad said: “I went out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to an isolated area, and when he wanted to relieve himself he moved far away.” (Hasan)