متوسط خطبہ دینا
راوی: قتیبہ , ابوالاحوص , سماک , جابربن سمرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کُنْتُ أُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا
قتیبہ، ابوالاحوص، سماک، جابربن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی متوسط (درمیانی) ہوتی اور خطبہ بھی۔
It was narrated that Jabir bin Samurah said: “The Prophet used to deliver the Khutbah standing, then he would sit down, then he would stand up and recite some Verses and remember Allah. And his Khutbah was moderate in length, and his prayer was moderate in length.” (Sahih).