عیدین میں سورت ق اور سورت قمر کی تلاوت کرنا
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ضمرة بن سعید , عبیداللہ بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي ضَمْرَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَرَجَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمَ عِيدٍ فَسَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ بِأَيِّ شَيْئٍ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي هَذَا الْيَوْمِ فَقَالَ بِقَافْ وَاقْتَرَبَتْ
محمد بن منصور، سفیان، ضمرة بن سعید، عبیداللہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ عید کے دن نکلے تو ابوواقد لیثی سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج کے دن کونسی سورتیں تلاوت کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا سورت ق اور سورت قمر۔
It was narrated that ‘Ata’ said: “I heard Ibn ‘Abbas say: ‘I
bear witness that I attended ‘Eid with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم he started with the prayer before the
Khutbah, then he delivered the Khutbah.” (Sahih)