رکعات عیدین
راوی: عمران بن موسی , یزید بن زریع , سفیان بن سعید , زبیدالایامی , عبدالرحمن بن ابی لیلی , عمر بن خطاب
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ زُبَيْدٍ الْأَيَامِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی ذَکَرَهُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَاةُ الْأَضْحَی رَکْعَتَانِ وَصَلَاةُ الْفِطْرِ رَکْعَتَانِ وَصَلَاةُ الْمُسَافِرِ رَکْعَتَانِ وَصَلَاةُ الْجُمُعَةِ رَکْعَتَانِ تَمَامٌ لَيْسَ بِقَصْرٍ عَلَی لِسَانِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمران بن موسی، یزید بن زریع، سفیان بن سعید، زبیدالایامی، عبدالرحمن بن ابی لیلی، عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عیدالفطر، عیدالاضحی، صلوة المسافر اور جمعہ کی نماز دو دو رکعات ہیں اور یہ سب پوری ہیں ان میں قصر نہیں۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے۔
It was narrated from AnNuman bin Bashir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite on the two ‘Eids and on Friday: “Glorify The Name Of Your Lord, the Most High”and “Has There Come To You The Narration of the Overwhelming?.”Sometimes the two (‘Eid and Jumu ‘ah) occurred on the same day, and he would recite them (these two Surahs). (Sahih)