مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق
راوی: عثمان بن عبداللہ , یزید بن زریع , روح بن قاسم , ابن ابونجیح , عطاء , ایاس بن خلیفہ , رافع بن خدیج
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا أُمَيَّةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ أَنَّ رَوْحَ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ ابْنِ أَبِي نُجَيْحٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ خَلِيفَةَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ عَلِيًّا أَمَرَ عَمَّارًا أَنْ يَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَذْيِ فَقَالَ يَغْسِلُ مَذَاکِيرَهُ وَيَتَوَضَّأُ
عثمان بن عبد اللہ، یزید بن زریع، روح بن قاسم، ابن ابونجیح، عطاء، ایاس بن خلیفہ، رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حکم فرمایا حضرت عمار کو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مذی کے بارے میں مسئلہ دریافت کریں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس صورت میں اپنے عضو مخصوص کو دھو لو اور وضو کر لو۔
It was narrated from Rafi’ bin Khadij that ‘Ali told ‘Ammar to ask the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about prostatic fluid, and he said: ‘Let him wash his male member and perform Wudu’.” (Sahih)