نماز عیدین خطبہ سے پہلے ادا کرنا
راوی: اسحق بن ابراہیم , عبدة بن سلیمان , عبیداللہ , نافع , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانُوا يُصَلُّونَ الْعِيدَيْنِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
اسحاق بن ابراہیم، عبدة بن سلیمان، عبیداللہ، نافع، عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکرو عمر رضی اللہ عنہما عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے ادا کرتے تھے۔
It was narrated that ‘Umar bin Al-Khatab said: “The prayer of Al-Adhha is two Rak’ahs, the prayer of Al-Fitr is two Rak’ahs, the prayer of the traveler is two Rak’ahs and the Jumu‘ah prayer is two Rak’ahs, complete and not shortened, upon the tongue of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih)