سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 156

مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق

راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , عمرو , عطاء , عائش بن انس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ عَلِيًا قَالَ کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً فَأَمَرْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ يَسْأَلُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَجْلِ ابْنَتِهِ عِنْدِي فَقَالَ يَکْفِي مِنْ ذَلِکَ الْوُضُوئُ

قتیبہ بن سعید، سفیان، عمرو، عطاء، عائش بن انس سے روایت ہے کہ حضرت علی نے فرمایا کہ مجھے بہت زیادہ مذی آتی تھی تو میں نے حضرت عمار بن یاسر سے کہا کہ تم یہ مسئلہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کرو کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی فاطمہ میری منکوحہ تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے واسطے اس صورت میں وضو کرنا کافی ہے۔

It was narrated from ‘A’ish bin Anas that ‘Ali said: “I was a man who had a lot of prostatic discharge, so I told ‘Ammar bin Yasir to ask the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (about it) because his daughter was married to me. He said: ‘Wudu’ is sufficient for that.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں