نماز گرہن کا طریقہ
راوی: یعقوب بن ابراہیم , اسماعیل ابن علیة , سفیان ثوری , حبیب بن ابوثابت , طاؤس , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ إِسْمَعِيلَ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عِنْدَ کُسُوفِ الشَّمْسِ ثَمَانِيَ رَکَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ وَعَنْ عَطَائٍ مِثْلُ ذَلِکَ
یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل ابن علیة، سفیان ثوری، حبیب بن ابوثابت، طاؤس، عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کے وقت نماز ادا فرمائی تو اس میں آٹھ رکوع کئے اور چار سجدے کئے۔ عطاء بھی عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی طرح کی روایت نقل کرتے ہیں ۔
It was narrated from Kathir bin ‘Abbas, from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
prayed on the day the sun was eclipsed, bowing four times in two Rak’ahs and prostrating four times. (Sahih)