ابتدائے گرہن سے گرہن ختم ہوجانے تک نماز میں مصروف رہنا
راوی: عمروبن علی و محمد بن عبدالاعلی , خالد , اشعث , حسن , ابوبکرہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ کُنَّا جُلُوسًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَسَفَتْ الشَّمْسُ فَوَثَبَ يَجُرُّ ثَوْبَهُ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ حَتَّی انْجَلَتْ
عمروبن علی و محمد بن عبدالاعلی، خالد، اشعث، حسن، ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب بیٹھے ہوئے تھے کہ سورج کو گرہن لگ گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیزی سے اپنے کپڑے گھسیٹتے ہوئے کھڑے ہوئے اور دو رکعات ادا فرمائیں حتی کہ سورج گرہن ختم ہوگیا۔
‘Urwah bin Az-Zubair narrated that ‘Aishah the wife of the Prophet said: “The sun was eclipsed during the life of the ProphetThe Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went Out to the Masjid and stood and said the Takbir, and the people formed rows behind him. He bowed four times and prostrated four times, and the eclipse ended before he finished.” (Sahih)