چاند گرہن کے وقت نماز پڑھنے کا حکم
راوی: یعقوب بن ابراہیم , یحیی , اسماعیل , قیس , ابومسعود
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا
یعقوب بن ابراہیم، یحیی، اسماعیل، قیس، ابومسعود کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سورج اور چاند کو کسی کی موت کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا بلکہ یہ تو رب کریم کی نشانیوں میں سے ہیں ۔ اگر تم ایسا دیکھا کرو (گرہن) تو نماز پڑھا کرو۔
It was narrated that Abu Bakrah said: “We were sitting with the Prophet when the sun became eclipsed. He leapt up, dragging his garment, and prayed two Rak’ahs until the eclipse was over.” (Sahih)