کتنے دن تک ٹھہر نے تک قصر کرنا جائز ہے؟
راوی: ابوعبدالرحمن , حارث بن مسکین , سفیان , عبدالرحمن بن حمید , سائب بن یزید , علاء بن حضرمی
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ فِي حَدِيثِهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْکُثُ الْمُهَاجِرُ بِمَکَّةَ بَعْدَ نُسُکِهِ ثَلَاثًا
ابوعبدالرحمن، حارث بن مسکین، سفیان، عبدالرحمن بن حمید، سائب بن یزید، علاء بن حضرمی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مہاجرین حج کے ارکان پورا کر چکنے کے بعد مکہ میں تین دن قیام کریں
Wabarah bin ‘Abdur Rahman said: “Ibn ‘Umar did not offer more than two Rak’ahs when traveling, and he did not offer any prayer before or after that. It was said to him: ‘What is this?’ He said: ‘This is what I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم doing’ (Sahih)