منی میں نماز قصر ادا کرنا
راوی: قتیبہ , لیث , بکیر , محمد بن عبداللہ بن ابوسلیمان , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی وَمَعَ أَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ رَکْعَتَيْنِ وَمَعَ عُثْمَانَ رَکْعَتَيْنِ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ
قتیبہ، لیث، بکیر، محمد بن عبداللہ بن ابوسلیمان، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے ابتداء زمانہ میں ان حضرات کے ساتھ منیٰ میں (ہمیشہ) دو رکعت ہی پڑھیں ۔
It was narrated that ‘Abdur Rahmán bin Yazid said: “Uthman prayed four (Rak’ahs) in Mina until news of that reached ‘Abdullah, who said: ‘I prayed two Rak’ahs with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (Sahih)