بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان
راوی: محمد بن وہب , محمد بن سلمہ , ابوعبدالرحیم , زید , ایوب , ابن عائد , بکیر بن اخنس , مجاہد ابوحجاج , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدٌ عَنْ أَيُّوبَ وَهُوَ ابْنُ عَائِذٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ مُجَاهِدٍ أَبِي الْحَجَّاجِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ فُرِضَتْ صَلَاةُ الْحَضَرِ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعًا وَصَلَاةُ السَّفَرِ رَکْعَتَيْنِ وَصَلَاةُ الْخَوْفِ رَکْعَةً
محمد بن وہب، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید، ایوب، ابن عائد، بکیر بن اخنس، مجاہد ابوحجاج، عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زبان سے حضر کی نماز چار رکعت سفر کی دو رکعت اور خوف کی نماز ایک فرض کی گئی ہے۔
It was narrated that Qatadah said: “I heard Musa— bin Salamah— say: ‘I said to Ibn ‘Abbas: How should I pray in Makkah if I do not pray in congregation? He said: Two Rak’ahs, the Sunnah of Abu Al Qasim “ (Sahih)