بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان
راوی: حمید بن مسعدة , سفیان , ابن حبیب , شعبہ , زبید , عبدالرحمن بن ابولیلی , عمر
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عُمَرَ قَالَ صَلَاةُ الْجُمُعَةِ رَکْعَتَانِ وَالْفِطْرِ رَکْعَتَانِ وَالنَّحْرِ رَکْعَتَانِ وَالسَّفَرِ رَکْعَتَانِ تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ عَلَی لِسَانِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حمید بن مسعدة، سفیان، ابن حبیب، شعبہ، زبید، عبدالرحمن بن ابولیلی، عمر فرماتے ہیں کہ جمعہ عیدالفطر عیدالضحی اور سفر کی نماز دو دو رکعت ہے اور یہ (دو رکعت نماز ہی) مکمل نماز ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہی فرمایا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Allah, the Mighty and Sublime, enjoined the prayer on the tongue of your Prophet While a resident four (Rak’ahs), while traveling two, and at times of fear one.” (Sahih)