بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , ابن عون , محمد , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُنَّا نَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ مَکَّةَ وَالْمَدِينَةِ لَا نَخَافُ إِلَّا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ نُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن عون، محمد، عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف آرہے تھے اور اس وقت ہمیں اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز کا اندیشہ نہیں تھا لیکن ہم دو رکعت ہی پڑھتے رہے۔
It was narrated that Anas said: “I went out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from Al Madinah to Makkah, and he continued to shorten his prayers, and he stayed there for ten days.” (Sahih)