سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1436

بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان

راوی: محمد بن یحیی بن عبداللہ , احمد بن حنبل , ابراہیم بن خالد , رباح , معمر , زہری , سعید , ابوہریرہ

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ رَبَاحٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ سَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ

محمد بن یحیی بن عبد اللہ، احمد بن حنبل، ابراہیم بن خالد، رباح، معمر، زہری، سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن ایک ایسا وقت بھی ہے اگر کوئی مسلمان اس وقت اللہ تعالیٰ سے کسی (جائز) چیز کی طلب کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز لازما عطا کرتا ہے۔

It was narrated that Ya’la bin Umayyah said: “I said to ‘Umar bin Al-Khattab ‘There is no sin on you if you shorten alah and if you fear that the disbelievers may put you in trial (attack you)’ But now the people are safe.’ ‘Umar said: ‘I wondered the same thing, so I asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that and he said: This is a favor from Allah to you, so accept His favor.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں