جس نے جمعہ کی ایک رکعت پالی اس کا جمعہ ادا ہوگیا
راوی: قتیبہ و محمد بن منصور , سفیان , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ رَکْعَةً فَقَدْ أَدْرَکَ
قتیبہ و محمد بن منصور، سفیان، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کو جمعہ کی ایک رکعت مل گئی اس نے جمعہ پا لیا (یعنی اگر دوسری رکعت میں بھی شامل ہو تو اس کا جمعہ ادا ہوگیا۔)
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not pray after Jumu ‘ah until he had left, then he would pray two Rak’ahs. (Sahih).