سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1427

نماز جمعہ میں سورت الاعلی اور سورت غاشیہ کی تلاوت کرنے کا بیان

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , معبد بن خالد , زید بن عقبة , سمرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَ هَلْ أَتَاکَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، معبد بن خالد، زید بن عقبة، سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نماز جمعہ میں سورت الاعلی اور سورت غاشیہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے

It was narrated that An-Numan bin Bashir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite ‘Glorify the Name of your Lord, the Most High’ and ‘Has there come to you the narration of the overwhelming (i.e. the Day of Resurrection)?.’ in the Jumu ‘ah prayer, and sometimes ‘Eid and Jumu ‘ah would fall on the same day, and he would recite them in both ‘Eid and Jumu’ah prayer.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں