نماز جمعہ میں سو رہ جمعہ اور سورت منافقون پڑھنا
راوی: محمد بن عبدالاعلی صنعانی , خالد بن حارث , شعبہ , مخول , سعید بن جبیر , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مُخَوَّلٌ قَالَ سَمِعْتُ مُسْلِمًا الْبَطِينَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ الم تَنْزِيلُ وَ هَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ وَفِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ وَالْمُنَافِقِينَ
محمد بن عبدالاعلی صنعانی، خالد بن حارث، شعبہ، مخول، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت الم سجدہ اور سورت دہر کی تلاوت فرماتے پھر جمعہ کی نماز میں سورت جمعہ اور منافقون کی تلاوت فرماتے۔
Ad-Dahhak bin Qais asked An-Numan bin Bashir: “What did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم use to recite on Friday after Sarat Al Jumu’ah?” He said: “He used to recite: ‘Has there come to you the narration of the overwhelming (i.e. the Day of Resurrection)?” (Sahih)