دوسرے خطبہ میں قرأت کرنا اور اللہ عز وجل کا ذکر کرنا
راوی: عمروبن علی , عبدالرحمن , سفیان , سماک , جابربن سمرہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَجْلِسُ ثُمَّ يَقُومُ وَيَقْرَأُ آيَاتٍ وَيَذْکُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَکَانَتْ خُطْبَتُهُ قَصْدًا وَصَلَاتُهُ قَصْدًا
عمروبن علی، عبدالرحمن، سفیان، سماک، جابربن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے۔ پھر کچھ دیر تشریف رکھتے اور دوبارہ کھڑے ہوتے اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن پاک کی چند آیات کی تلاوت فرماتے اور اللہ جل جلالہ کا ذکر فرماتے۔ علاوہ ازیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطبہ اور نماز دونوں متوسط ہوتے۔ (یعنی نہ بہت چھوٹے اور نہ بہت طویل)
It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Abi Laila that ‘Umar said: “Jumu‘ah prayer is two Rak’ahs, and the prayer of Al-Fitr is two Rak’ahs, and the prayer of Al-Ad is two Rak’ahs, and the prayer when traveling is two Rak’ahs, complete and not shortened, on the tongue of Muhammad .“ (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: ‘Abdur-Rahman bin Abi Laila did not hear from ‘Umar.