سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1421

دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان

راوی: اسماعیل بن مسعود , بشربن مفضل , عبیداللہ , نافع , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَخْطُبُ الْخُطْبَتَيْنِ وَهُوَ قَائِمٌ وَکَانَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمَا بِجُلُوسٍ

اسماعیل بن مسعود، بشربن مفضل، عبیداللہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو خطبے ارشاد فرماتے اور دونوں خطبے کھڑے ہو کر ارشاد فرماتے۔ نیز ان دونوں خطبوں کے درمیان فصل کرتے۔ (یعنی ذرا دیر کو بیٹھتے)۔

It was narrated that Jabir bin Samurah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to deliver the Khutbah standing, then he would sit, then he would stand up and recite some Verses and remember Allah, the Mighty and Sublime. His Khutbah was moderate in length and his prayer was moderate in length.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں