بروز جمعہ کتنے خطبے دئیے جائیں؟
راوی: علی بن حجر , اسرائیل , سماک , جابربن سمرہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا رَأَيْتُهُ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا وَيَجْلِسُ ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ الْخُطْبَةَ الْآخِرَةَ
علی بن حجر، اسرائیل، سماک، جابربن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہمیشہ کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک خطبہ دے کر بیٹھ جاتے اور دوبارہ کھڑے ہو کر دوسرا خطبہ ارشاد فرماتے۔
It was narrated that Jabir bin Samurah said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم delivering the Khu on Friday standing, then he sat briefly and did not speak, then he stood up and delivered a second Khutbah. So whoever tells you that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to deliver the Khu seated, he has lied.” (Sahih)