سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1417

دوران خطبہ اشارہ کرنا

راوی: محمود بن غیلان , وکیع , سفیان , حصین

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُصَيْنٍ أَنَّ بِشْرَ بْنَ مَرْوَانَ رَفَعَ يَدَيْهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَی الْمِنْبَرِ فَسَبَّهُ عُمَارَةُ بْنُ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيُّ وَقَالَ مَا زَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی هَذَا وَأَشَارَ بِإِصْبَعِهِ السَّبَّابَةِ

محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، حصین فرماتے ہیں کہ بشیر بن مروان نے جمعہ کے دن منبر پر (دوران خطبہ) اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا تو عمارہ نے انہیں تنبیہ کی اور فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے زائد نہیں کیا اور اپنی شہادت کی انگلی کی طرف اشارہ کیا۔

‘Abdullah bin Abi Awfa said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite a great deal of remembrance, engage little in idle talk, make the prayer long and keep the Khutbah short, and he would not refrain from walking with a widow or poor person and tending to their needs.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں