سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1414

امام کا منبر پر بیٹھ کر اپنی رعایا سے خطاب کرنا

راوی: قتیبہ , حماد بن زید , عمروبن دینار , جابربن عبداللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ جَائَ رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّيْتَ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَارْکَعْ

قتیبہ، حماد بن زید، عمروبن دینار، جابربن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ ایک شخص آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا کیا تم نے نماز(تحیہ المسجد) پڑھ لی؟ اس نے کہا نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چلو اٹھو اور نماز ادا کرو۔

It was narrated from Muhammad bin ‘Abdur-Rahman that the daughter of Harithah bin An-Numan said: “I memorized “Qaf By the Glorious Quran.'' from the mouth of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he was on the Minbar on Friday.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں