وضو کی فرضیت
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , قتادہ , ابوملیح
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، ابوملیح سے بیان کیا کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نماز کو بغیر وضو کے اور صدقہ چوری اور خیانت کے مال سے نہیں قبول فرماتا۔
It was narrated from Abu Al-Malih, that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah does not accept Salah without purification, nor charity from Ghulal.”