جس وقت امام منبر پر خطبہ دے رہا ہو تو لوگوں کی گردنیں پھلانگنا ممنوع ہے
راوی: وہب بن بیان , ابن وہب , معاویہ بن صالح , ابوزاہریة , عبداللہ بن بسر
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ صَالِحٍ عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ قَالَ کُنْتُ جَالِسًا إِلَی جَانِبِهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ جَائَ رَجُلٌ يَتَخَطَّی رِقَابَ النَّاسِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْ اجْلِسْ فَقَدْ آذَيْتَ
وہب بن بیان، ابن وہب، معاویہ بن صالح، ابوزاہریة، عبداللہ بن بسر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں ایک شخص حاضر ہوا لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم بیٹھ جاؤ کیونکہ تم نے لوگوں کو سخت تکلیف پہنچائی۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever says to his companion on Friday, when the Jmam is delivering the Khutbah: ‘Listen attentively,’ has engaged in idle talk.” (Sahih)