غسل جمعہ واجب ہے
راوی: حمید بن مسعدة , بشر , داؤد بن ابوہند , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی کُلِّ رَجُلٍ مُسْلِمٍ فِي کُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ غُسْلُ يَوْمٍ وَهُوَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ
حمید بن مسعدة، بشر، داؤد بن ابوہند، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر مسلمان مرد پر سات روز میں ایک روز غسل کرنا لازم ہے اور وہ جمعہ کا دن ہے۔
It was narrated that Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever performs Wuduon Friday, that is all well and good, but whoever performs Ghusl, the Ghusl is better.” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Al-Hasan (written) from Samurah. Al-Hasan did not hear from Samurah except for the Hadith about Al- ‘AqIqah, and Allah, Most High knows best.