فضیلت جمعہ سے متعلق احادیث
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , یونس , زہری , عبدالرحمن اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ فِيهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ عَلَيْهِ السَّلَام وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا
سوید بن نصر، عبد اللہ، یونس، زہری، عبدالرحمن اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے زیادہ بہترین (یعنی افضل دن) جس میں سورج طلوع ہوا وہ جمعہ کا دن ہے کہ اس روز حضرت آدم کی ولادت مبارکہ ہوئی اور اسی روز وہ جنت میں داخل ہوئے اور اسی روز وہ جنت سے باہر نکالے گئے۔
It was narrated (through two chains) from ‘Abdur-Rahman bin Abi Saeed, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Ghusl and using Siwak on Fridays are obligatory for everyone who has reached the age of puberty, and he should put on whatever he can find of perfume.” Except that Bukair (one of the narrators in one chain) did not mention ‘Abdur Rahman, and about the perfume he said: “Even if it is women’s perfume.” (Sahih)