بغیر عذر نماز جمعہ چھوڑنے کا کفارہ
راوی: احمد بن سلیمان , یزید بن ہارون , ہمام , قتادة , قدامة بن وبرة , سمرہ بن جندب
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَکَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ
احمد بن سلیمان، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، قدامة بن وبرة، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص بغیر عذر (شرعی) تین جمعہ چھوڑ دے اس کو چاہیے کہ وہ ایک دینار صدقہ دے اور اگر ایک دینار نہ دے تو (کم از کم) آدھا دینار صدقہ دے۔
It was narrated from Aws bin Aws that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “One of the best of your days is Friday. On this day Adam was created and on this day he died, on this day the Trumpet will be blown, and on this day all creatures will swoon. So send a great deal of alah upon me on this day, for your alah will be presented to me.” They said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, how will our Salah be presented to you when you have decomposed (after death)?” He said: “Allah, the Mighty and Sublime, has forbidden the earth to consume the bodies of the prophets, peace be upon them.” (Da’if)