نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید کا بیان
راوی: محمود بن غیلان , ولید بن مسلم , مفضل بن فضالة , عیاش بن عباس , بکیربن اشجع , نافع , عبداللہ ابن عمر , حفصہ
أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَوَاحُ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ
محمود بن غیلان، ولید بن مسلم، مفضل بن فضالة، عیاش بن عباس، بکیربن اشجع، نافع، عبداللہ ابن عمر، حفصہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نماز جمعہ کیلئے ہر ایک بالغ مرد کے ذمہ جانا لازم ہے۔
‘Abdur-Rahman Al-A’raj narrated that he heard Abu Hurairah say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The best day on which the sun rises is Friday. On this day Adam, peace be upon him, was created, on this day he was admitted to Paradise, and on this day he was taken out of it.” (Sahih)