نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید کا بیان
راوی: محمد بن معمر , حبان , ابان , یحیی بن ابوکثیر , حضرمی بن لاحق , زید , ابوسلام , حکم بن میناء , عبداللہ ابن عباس و عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبَانُ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ عَنْ زَيْدٍ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ مِينَائَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ وَابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثَانِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ عَلَی أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمْ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَی قُلُوبِهِمْ وَلَيَکُونُنَّ مِنْ الْغَافِلِينَ
محمد بن معمر، حبان، ابان، یحیی بن ابوکثیر، حضرمی بن لاحق، زید، ابوسلام، حکم بن میناء، عبداللہ ابن عباس و عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے منبر کی لکڑیوں پر کھڑے ہوکر ارشاد فرمایا لوگوں کو باز رہنا چاہیے نماز جمعہ ترک کرنے سے ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر وہ غافلین میں سے ہوجائیں گے۔
It was narrated that Samurah bin Jundub said: “The fessenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Whoever misses Jumu ‘ah with no excuse, let him give a Dinar in barity, and if he cannot afford then half a Dinar.” (Da’if)B. (It was narrated from Samurah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever misses Jumu’ah deliberately, he has to give a Dinar, and if he cannot afford that, then half a Dinar.” At another place, it is not mentioned: “Deliberately.”)(Sahih)