جراب اور جوتوں پر مسح سے متعلق
راوی: اسحاق بن ابراہیم , وکیع , سفیان , ابوقیس , ہذیل بن شرجیل , مغیرة بن شعبہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي قَيْسٍ عَنْ هُذَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَيْنِ وَالنَّعْلَيْنِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ مَا نَعْلَمُ أَحَدًا تَابَعَ أَبَا قَيْسٍ عَلَی هَذِهِ الرِّوَايَةِ وَالصَّحِيحُ عَنْ الْمُغِيرَةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ
اسحاق بن ابراہیم، وکیع، سفیان، ابوقیس، ہذیل بن شرجیل، مغیرة بن شعبہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جرابوں اور جوتوں پر مسح فرمایا۔ حضرت ابوعبدالرحمن نے عرض کیا کہ میں اس بات سے واقف نہیں ہوں کہ کسی نے اس روایت میں حضرت ابوقیس کی متابعت کی ہوگی اور حضرت مغیرہ سے ہی درست ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح فرمایا ہے۔
xyz……?