سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 123

موزوں پر مسح کرنے سے متعلق

راوی: قتیبہ , اسماعیل و ابن جعفر , موسیٰ بن عقبة , ابونصر , ابوسلمہ , سعد بن ابی وقاص

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّيْنِ أَنَّهُ لَا بَأْسَ بِهِ

قتیبہ، اسماعیل و ابن جعفر، موسیٰ بن عقبة، ابونصر، ابوسلمہ، سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا موزوں پر مسح کرنے میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے

It was narrated from Saad bin Abi Waqqafrom the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with regard to wiping over the Khuffs; “There is nothing wrong with it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں