سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 115

انگلیوں کے درمیان خلال کرنے سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , یحیی بن سلیم , اسماعیل بن کثیر , محمد بن رافع , یحیی بن آدم , سفیان , ابوہاشم بن لقیط , لقیط بن صبرہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ کَثِيرٍ وَکَانَ يُکْنَی أَبَا هَاشِمٍ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَأَسْبِغْ الْوُضُوئَ وَخَلِّلْ بَيْنَ الْأَصَابِعِ

اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن سلیم، اسماعیل بن کثیر، محمد بن رافع، یحیی بن آدم، سفیان، ابوہاشم بن لقیط، حضرت لقیط بن صبرہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشاد فرمایا جس وقت تم لوگ وضو کرو تو وضو کو (اچھی طرح سے پورا کرو) اور تم انگلیوں کے درمیان خلال کرو (تاکہ انگلیوں کے درمیان کا خلاء خشک نہ رہ جائے)۔

It was narrated from ‘Asim bin Laqit that his father said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When you perform Wudu’, do so properly, and wash in between the fingers (Al-Asabi).'' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں