سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 108

پیشانی اور عمامے پر مسح کرنے کے متعلق

راوی: عمرو بن علی , یحیی بن سعید , سلیمان تیمی , بکر بن عبداللہ مزنی , حسن , ابن مغیرة بن شعبہ , مغیرة

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ ابْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ نَاصِيَتَهُ وَعِمَامَتَهُ وَعَلَی الْخُفَّيْنِ قَالَ بَکْرٌ وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ أَبِيهِ

عمرو بن علی، یحیی بن سعید، سلیمان تیمی، بکر بن عبداللہ مزنی، حسن، ابن مغیرة بن شعبہ، مغیرة سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشانی اور عمامہ پر مسح فرمایا۔

It was narrated from Al-Mughira that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Wudu’, and he wiped the forehead, the ‘Imamah, and over the Khuff. (Sahih) (Another chain)

یہ حدیث شیئر کریں